Advertisement

The Power of Now | Book Summary in Urdu

The Power of Now | Book Summary in Urdu The Power of Now By Eckhart Tolle | Book Summary in Urdu | The Power of Now in Urdu

The Power of Now: A Guide to Spiritual Enlightenment is a book by Eckhart Tolle. This is a summary of the book. Eckhart Tolle is a spiritual teacher. Ideas in the book "The power of now" are worth reading. This book encourages you to stay in the moment and experience the power of now. This book has changed thousands of minds over the years.

Book Summaries in Urdu that I've written on the art of happiness:
Playlist of all the book summaries in Urdu:

Instagram:


مصنف اکہارٹ ٹولے کہتے ہیں کہ
مستقبل اور ماضی کچھ بھی نہیں ہیں،یا یہ کہہ لیں کہ ان کا کوئی وجود نہیں ہے، اورجو کچھ بھی ہے وہ لمحہ موجود ہے جس میں آ پ جی رہے ہیں،جیسے اگر ماضی میں آ پ کے ساتھ کوئی برا واقعہ پیش آیا ہے، جس کی وجہ سے آپ دکھ محسوس کر رہے ہیں، تو یہ دکھ بھی آپ لمحہ موجود میں محسوس کر رہے ہیں، لہذا مصنف کے بقول یہ کہنا درست نہیں کہ یہ تکلیف آپ ماضی سے محسوس کر رہے ہیں،کیونکہ آپ اپنے احساسات کو جو کچھ بھی فیڈ کرتے ہیں،یااپنے احساسات کو جو بھی انفارمیشن دیتے ہیں، وہ لمحہ ِ موجود میں دیتے ہیں، اور جسے ہم ماضی کہتے ہیں وہ بھی اصل میں لمحہ موجود کی ہی ایک کولیکشن ہے،
اس کتاب کے آتھر کا نام اکہارٹ ٹولے ہے،جو جرمنی میں پیدا ہوئے تھے، اور پیشے کے لحاظ سے یہ رائٹر اور موٹیویشنل سپیکر ہیں، اوران کی یہ کتاب the power of now انیس سو ستانوے میں شائع ہوئی تھی، اور اگر انٹرنیٹ پہ آپ اس کتاب کے بارے میں لوگوں کے ریویز دیکھیں تو ہزاروں لوگ ہیں جو اس کتاب سے اپنی زندگی بدل جانے کی قسمیں کھاتے ملیں گے

The power of now,Book summary in urdu,Eckhart Tolle,The Power of Now in Urdu,Book Summaries,Book summary,Books,urdu,urdu books,eckhart tolle books,the art of happiness,mind changer,

Post a Comment

0 Comments