کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ نابینا افراد ایک آرٹ گیلری میں جا کر کیا کرتے ہوں گے؟ تھری ڈی فوٹو ورکس کمپنی نے چند فن پاروں کو چھو کر محسوس کی جانے والی شکلوں میں ڈھالا ہے تاکہ نابینا افراد کے لیے آسانی ہو سکے۔ ان فن پاروں میں مونا لیزا بھی شامل ہیں، مزید دیکھیے اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔ CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
0 Comments